جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی فیصل واوڈا کو نوکری کی پیشکش کردی، کس عہدے پر تعینات کیاجائے گا؟ حیرت انگیز اعلان

datetime 23  اکتوبر‬‮  2018 |

سکھر(آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی فیصل واوڈا کو اگر والو مین کی نوکری چاہیے تو میں دینے کو تیار ہوں۔سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ اٹھارویں ترمیم کو ختم کرنے والے کم عقل ہیں، فیصل واوڈا کی سندھ کا پانی بند کرنے

کی بات سمجھ سے باہر ہے تاہم فیصل واوڈا کو اگر والو مین کی نوکری چاہیے تو میں دینے کو تیار ہوں۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ورکس اینڈ سروس سمیت دیگر محکموں کی جو تفصیلات مانگی ہم نے دیں تاہم چیف جسٹس نے سندھ حکومت کے 10 سالہ دور کا ریکارڈ مانگا ہے، ریکارڈ فراہم کرنا چھوٹا کام نہیں، وقت لگے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…