جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

چیف جسٹس نے نیب کی نوازشریف، صفدر اور مریم کی رہائی کیخلاف درخواست پرفوراً بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزا معطلی کے خلاف نیب کی اپیلیں سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر۔تفصیلات کے مطابق لندن فلیٹس کے نیب ریفرنس میں نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو احتساب عدالت نے سزائیں سنائی تھیں جنہیں اسلام آباد ہائیکورٹ نے معطل کرتے ہوئے تینوں کی رہائی کا

حکم دیا تھا۔ نیب نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں گزشتہ روز سپریم کورٹ میں اپیلیں دائر کی تھیں جنہیں سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا ہے ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیلوں کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ  کل کرے گا۔  بینچ میں جسٹس مشیر عالم اور جسٹس عمر عطاء بندیال بھی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…