جمعرات‬‮ ، 04 دسمبر‬‮ 2025 

مخالفین کی جانب سے سخت مخالفت کے بعد پاکستان کی ایک معروف شخصیت عمران خان کے حق میں نکل آئی، بڑا بیان دے دیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اور وزیراعظم عمران خان پر مخالفین شدید تنقید کر رہے ہیں تو دوسری جانب ان کے حق میں معروف پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی سامنے آ گئے ہیں، انہوں نے کہا کہ عمران خان اور تحریک انصاف پر پچاس دن میں تنقید کرنا قبل از وقت ہے، شاہد آفریدی نے کہا کہ عمران بھائی اور ان کی ٹیم کو کم سے کم چھ مہینے دیے جائیں، واضح

رہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کو اقتدار سنبھالے ہوئے تقریباً دو ماہ کا عرصہ ہوا ہے۔ پاکستان کے معروف آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا کہ بیوروکریسی کو بھی پاکستان کی بہتری کے لیے حکومت کا ساتھ دینا چاہیے، اس موقع پر شاہد آفریدی نے حکومتی وزراء کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کی بجائے وزراء اپنی کارکردگی پر توجہ دیں تاکہ عوام کی بہتری کے عملی اقدام نظر آئیں۔



کالم



چیف آف ڈیفنس فورسز


یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…