پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

پی ٹی وی حملہ کیس ‘صدر عارف علوی کی درخواست پر عدالت نے کیا حکم جاری کر دیا؟

datetime 22  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی)انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی وی حملہ کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور اعجاز چودھری کی بریت کی درخواستوں پر وفاق کو نوٹسز جاری کردیئے ،عدالت نے صدر عارف علوی کی آج حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کر لی۔تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی میں پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی،جج کوثرعباس زیدی کے رخصت

پرہونے کے باعث ڈیوٹی جج شاہ رخ ارجمند نے سماعت کی،صدرمملکت عارف علوی اوروزیراعظم عمران خان کی بریت کی درخواستوں پرسماعت نہ ہوسکی، عدالت نے شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور اعجاز چودھری کی بریت کی درخواستوں پر وفاق کو نوٹسز جاری کردیئے ،جبکہ صدر ڈاکٹر عارف علوی ، شفقت محمود ،جہانگیرترین اور پرویز خٹک کی حاضری سے استثنی کی درخواستیں منظور کر لیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…