پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

کون کس پر حاوی رہا؟ الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے 6 اور پنجاب اسمبلی کے 2 حلقوں کے کامیاب امیدواروں کا حتمی نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے 6 اور پنجاب اسمبلی کے دو حلقوں سے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ پیر کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق پی کے 7 سوات سے اے این پی کے وقار احمد خان، پی کے 44 صوابی سے پی ٹی آئی کے عاقب اﷲ خان، پی کے 53

مردان سے محمد عبدالسلام، پی کے 61 نوشہرہ سے محمد ابراہیم خٹک، پی کے 64 نوشہرہ سے لیاقت خان اور پی کے 78 پشاور سے ثمر ہارون بلور کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے۔ اسی طرح پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 3 اٹک سے افتخار احمد خان اور پی پی 103 فیصل آباد سے جعفر علی کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…