جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے اہم حلقے میں دوبارہ پولنگ کرانے کا اعلان کر دیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد( آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 5 میں15 نومبر کو دوبارہ پولنگ کرانے کا اعلان کر دیا ، جبکہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 258 کے 23پولنگ اسٹیشنوں میں بھی 15 نومبر کو دوبارہ پولنگ ہو گی ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے 5اکتوبر کو اپنے فیصلے میں ان حلقوں میں دوبارہ پولنگ کرانے

کا کہا تھا ،جس کے بعد اب الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 258کے 23پولنگ اسٹیشنوں اور بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 5میں دوبارہ پولنگ کرانے کی تاریخ کا اعلان بھی کر دیا ہے ، دونوں حلقوں میں دوبارہ پولنگ 15نومبر کو ہو گی ، اس حوالے سے نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ،پولنگ صبح 8بجے سے شام 5بجے تک ہو گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…