اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

کشمیریوں سے متعلق توہین آمیز بیان، پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر فیاض چوہان کو لینے کے دینے پڑ گئے، کشمیریوں سےکیا کہہ کر معافی مانگ لی؟

datetime 22  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) فیاض الحسن چوہان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آصف علی زرداری اپنی بیوی کے قاتلوں کو گرفتار کرنا تو دور کی بات ان کا سراغ تک نہ لگا سکے، آصف علی زرداری اپوزیشن کو کہتے ہیں آئو حکومت کے خلاف قرارداد پیش کریں، زرداری صاحب نے حکومت کے خلاف بیان دیا ہے، زرداری کو مشرف نے معاشی طور پر مضبوط پاکستان دیا، زرداری کا بیان ’’سوچوہے کھا کے بلی حج کو چلی‘‘ کے مصداق ہے،زرداری نے اپنے لوگوں کو تعینات کر کے اداروں کو

تباہ کیا، زرداری صاحب کو محسوس ہو رہا ہے کہ مستقبل میں ان کی احتساب کی باری ہے، میں نے کشمیریوں کے کچھ باتوقیر خاندانوں سے متعلق بات کی تھی۔ اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز اپنی ذمہ داریوں کو پورا کریں، حمزہ شہباز اپنی پارلیمانی جمہوری ذمہ داریوں کو پورا کریں، اسمبلی کاروائی کے معاملات بزنس ایڈوائزری کمیٹی میں طے ہوتے ہیں، ان ایشوز پر پہلے ہی کمیٹی بنی ہے، نئی کمیٹی بنانے کی ضرورت نہیں،  کشمیریوں سے اپنے بیان پر معذرت خواہ ہوں، کشمیری عزت دار اور دلیر قوم ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…