پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

سرکاری ٹی وی چینل پی ٹی وی کا ایم ڈی پاک فوج کے کس سابق افسر کو بنا دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

datetime 22  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات نے لیفٹیننٹ کرنل (ر) حسن عماد محمدی کو ایم ڈی پی ٹی وی کا اضافی چارج دے دیا جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو وزارت اطلاعات و نشریات نے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کے ڈائریکٹر کرنل (ر)

حسن عماد محمدی کو منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ کرنل (ر) حسن عماد محمدی کو ایم ڈی پی ٹی وی کا اضافی چارج دینے کا نوٹیفکیشن وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کی منظوری کے بعد جاری کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…