جمعرات‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2025 

فرید آباد میں 4 بھائی بہنوں نے اجتماعی خودکشی کر لی ،لرزہ خیز واقعہ

datetime 21  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فرید آباد(آئی این پی ) بھارت کے علاقے فرید آباد کی سورج کھنڈ کی دیال باغ کالونی میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد نے اجتماعی خود کشی کرلی ۔ان میں ایک بھائی اور 3 بہنیں شامل ہیں۔اندازے کے مطابق2،3دن قبل ان لوگوں نے خود کشی کی ہے۔ مرنے والوں کے نام پردیپ، مینا، بینا اور دیا ہیں۔ ان کی عمریں 24 سے 30 سال کے درمیان بتائی جارہی ہیں۔

ان کے والدین کی پہلے ہی موت ہو چکی ہے۔یہ بھائی، بہنیں مئی 2018 سے دیال باغ میں کرایہ کے فلیٹ میں مقیم تھیں۔ مکان سے جب بدبو آنے لگی تو پڑوسیوں نے اس کی اطلاع پولیس کو دی۔اطلاع ملتے ہی دیال باغ پولیس چوکی کے انچارج رندھیر سنگھ اور فارنسک ٹیم کے اہلکاروں کیساتھ جائے وقوعہ پر پہنچ کر کارروائی شروع کی ۔فلیٹ چاروں طرف سے بند تھا ، بدبو اتنی شدید تھی کہ پولیس اہلکاروں کو منہ پر رومال رکھ کر دروازہ توڑ کر اندر داخل ہونا پڑاجہاں خاندان کے چاروں افراد کو پھانسی کے پھندے میں لٹکتے ہوئے دیکھ کر دنگ رہ گئے۔ دروازے کی گیلری میں 2بہنوں نے پھانسی لگا رکھی تھی جبکہ بھائی پردیپ اور ایک بہن نے 2الگ کمروں میں پھانسی لگائی۔کمرے میں فرش پر خون بکھرا ہوا تھا جوبہہ کر باہر جارہا تھا۔ امدادی ٹیموں کی مدد سے لاشیں فلیٹ سے نکال کر پوسٹ مارٹم کے لئے روانہ کردیں اورواقعہ کی رپورٹ درج کرکے تحقیقات شروع کردی۔ بھارت کے علاقے فرید آباد کی سورج کھنڈ کی دیال باغ کالونی میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد نے اجتماعی خود کشی کرلی ۔ان میں ایک بھائی اور 3 بہنیں شامل ہیں۔اندازے کے مطابق2،3دن قبل ان لوگوں نے خود کشی کی ہے۔ مرنے والوں کے نام پردیپ، مینا، بینا اور دیا ہیں۔ ان کی عمریں 24 سے 30 سال کے درمیان بتائی جارہی ہیں۔ان کے والدین کی پہلے ہی موت ہو چکی ہے۔یہ بھائی، بہنیں مئی 2018 سے دیال باغ میں کرایہ کے فلیٹ میں مقیم تھیں۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…