پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

آصف زرداری کو کئی کیسز میں ریلیف دیا گیا‘ زرداری پاکستان کی قابل شرم داستان کا حصہ ہیں‘ حکومت کا جواب میں شدید ردعمل سامنے آگیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آصف زرداری کو کئی کیسز میں ریلیف دیا گیا، زرداری پاکستان کی قابل شرم داستان کا حصہ ہیں، اسحاق ڈار کو لانے کے حوالے سے مرحلہ وار کام ہورہا ہے۔ اتوار کو آصف زرداری کی پریس کانفرنس پر ردعمل

دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ امید ہے کہ اسحاق ڈار کو پاکستان کے حوالے کیا جائے گا۔ اسحاق ڈار کو وطن واپس لانے کے حوالے سے مرحلہ وار کام ہورہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آصف زرداری کو کئی کیسز میں ریلیف دیا گیا۔ زرداری پاکستان کی قابل شرم داستان کا حصہ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…