بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ریحام خان دوبارہ جلد ٹی وی پر نظر آئیں گی، پرومو چلنا شروع ہو گیا

datetime 16  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان بہت جلد دوبارہ سے صحافتی سرگرمیوں کا حصہ بننے جا رہی ہیں جبکہ نجی ٹی وی چینل پر انکا پرومو بھی چلنا شروع ہو گیا۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے شادی کے 5 ماہ گزرنے کے بعد آخر دوبارہ سے صحافتی سرگرمیاں شروع کرنے کا آغاز کر دیا ہے اور اس حوالے سے اب دوبارہ ریحام خان ایک نجی ٹی وی چینل پر بطور اینکر صحافتی سرگرمیاں شروع کرینگی اور اس نجی ٹی وی چینل پر ریحام خان کا پرومو بھی چل رہا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…