جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان نے اپنی ذاتی رہائشگاہ بنی گالا میں انتہائی خوبصورت اضافہ کردیا،قابل تحسین اقدام

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے اپنی ذاتی رہائشگاہ بنی گالا میں انتہائی خوبصورت اضافہ کردیا،قابل تحسین اقدام، وزیراعظم عمران خان نے اپنی رہائشگاہ میں مسجد تعمیر کروادی، اس سے پہلے بنی گالہ میں نمازکیلئے مخصوص جگہ متعین نہیں تھی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی رہائش گاہ بنی گالہ میں

مسجد تعمیر کروادی اوروزیراعظم نے نئی تعمیر شدہ مسجد کا دورہ کیا اور نماز بھی ادا کی۔وزیراعظم نے مسجد کی تعمیر پر اطمینان کا اظہار کیا، مسجدکی تعمیر رہائشگاہ میں باجماعت نمازکی ادائیگی کے لئے کرائی گئی۔خیال رہے اس سے پہلے بنی گالہ میں نمازکیلئے مخصوص جگہ متعین نہیں تھی اور بڑی تعداد میں پارٹی رہنما لان میں ہی نماز ادا کرتے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…