منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

فلم ” کوئین“ کے بعد مجھے مسلسل اسی طرح کے کردار دیئے جا رہے ہیں ، کنگناریناوٹ

datetime 16  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کنگانا ریناوٹ نے کہا ہے کہ فلم ” کوئین “ کے بعد مجھے مسلسل اسی طرح کے کردار دیئے جا رہے ہیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب سے میں نے فلم کوئین کے بعد مجھے اسی طرح کے سکرپٹس کرنے کو مل رہے ہیں انہوں نے کہا کہ فلم بینوں کا کہنا ہے کہ میں اس طرح کے سکرپٹس آسانی سے کر سکتی ہوں ۔ انہوں نے کہا میں نے اپنے کیریئر میں مشکل ترین کردار کئے ہیں ۔ ویسے بھی ہر طرح کی پرفارمنس مشکل سی ہوتی ہے انہوں نے کہا کہ کرش تھری میں میرا کردار اگرچہ چھوٹا سا تھا اور یہ جذباتی طور پر چیلنجنگ بھی نہیں تھا تاہم یہ جسمانی طور پر تکھا دینے والا تھا انہوں نے کہا کہ ان کی آنے والی فلم آویدابھاوان ایک فیملی فلم ہے ڈائریکٹر آنند ایل رانے نے اس فلم کو بہت ہی خوبصورت طریقے سے ایک فیملی فلم کے طور پر پکچرائز کیا ہے انہوں نے کہاکہ فلم کی کہانی ایک جوڑے کے درمیان شدید محبت پر مبنی ہے انہوں نے کہا کہ فلم میں شادی کے بندھن میں بندھ جانے کے بعد پیدا ہونے والی پیچیدگیوں کو خوبصورتی سے فلمایا گیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…