اتوار‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2025 

شریف برادران کو بڑا جھٹکا۔۔ن لیگ کے اہم ترین رہنما نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا کیونکہ۔۔

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے تر جمان ملک احمد خان نے کہاہے کہ وال سٹریٹ جنرل میں کوئی سٹوری چھپتی ہے جس میں تین لوگوں کے نام لئے جاتے ہیں جو یہ الزام لگاتے ہیں کہ ہم نے شہبازشریف کودوارب روپے کی پیشکش کی تھی کہ وہ کے الیکٹرک کی فروخت کیلئے معاونت کریں تو یہ میرے لئے بڑی صدمہ دینے والی خبر ہوگی ۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہم کو اس رپورٹ پر اعتراض ہے تو ہم اس پر قانونی نوٹس بھیجیں گے اور ہم کوعدالت میں جانا چاہئے لیکن اگر عدالت میں نہیں جاتے

تو مجھے پھر اس پر اعتراض ہے ، اگر وال سٹریٹ جنرل کو قانونی نوٹس نہیں بھیجا جاتا تو پھر میرے پاس ن لیگ کا دفاع کرنے کا کوئی حق نہیںہے ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے شہبازشریف سے ر ومانس ہے اور ان پر بہت زیادہ اعتماد ہے اور اگر میرا بت ٹوٹے گا تو میں اپنے عہدے سے استعفی دیدوں گا ۔ ان کا کہنا تھا کہ ا س وقت شہبازشریف نیب کی حراست میں ہیں اس لئے وہ اس معاملے پر کوئی بیان نہیں دے سکتے ۔ ہم اس معاملے پر لیگل نوٹس دینے سے پہلے پالیسی بیان ضرور دیں گے۔

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…