منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پشاور،دہشتگردی کا خطرہ،ایف سی ہیڈکوارٹرسے ملحقہ قریبی مارکیٹس بند

datetime 16  مئی‬‮  2015 |

پشاور(آن لائن)پشاورکینٹ میں دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر ایف سی ہیڈکوارٹرسے ملحقہ قریبی مارکیٹیں بھی بند کردی گئیں۔ میڈیارپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ گذشتہ چندروز سے ایف سی ہیڈکوارٹر اور ملحقہ مارکیٹس کو دہشتگرد دھمکیاں مل رہی ہیں جس کے بعد ہفتہ کی صبح سویرے ایف سی چوک کے قریب شاہراہ کو یکطرفہ کردیاگیا ہے۔ جسے پانچ گھنٹوں بعد کھول دیاگیاہے۔ ایف سی ہیڈکوارٹراور اس سے ملحقہ تجارتی مراکز سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بند ہیں۔ جہاں ایف سی اور پولیس کی اضافی نفری تعینات کی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ پشاور کے دیگر حساس مقامات پر بھی پولیس نفری بڑھا کر سیکیورٹی الرٹ کر دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…