بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

ڈرگ مافیا کی راتوں کی نیندیں حرام ہو گئیں۔۔ وزیراعظم عمران خان منشیات کے خاتمے کیلئے پاک فوج کےکس دبنگ ترین افسر کو میدان میں لے آئے؟

datetime 19  اکتوبر‬‮  2018 |

ا سلام آباد(آئی این پی )وفاقی حکومت نے ا نفارمیشن گروپ کے گریڈ 20کے افسر میاں جہانگیر اقبال کو جوائنٹ سیکرڑی وزارت اطلاعات ،احمد یار ہراج چیئرمین وزیر اعظم معائنہ کمیشن مقرر جبکہ میجر جنرل محمد عارف کو ڈی جی اے این ایف تعینات کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت

نے ا نفارمیشن گروپ کے گریڈ 20کے افسر میاں جہانگیر اقبال کو جوائنٹ سیکرڑی وزارت اطلاعات کردیا،میاں جہانگیر اقبال وزارت اطلاعات میں ڈی جی سائبر ونگ تھے۔احمد یار ہراج کو چیئرمین وزیر اعظم معائنہ کمیشن مقررکردیا گیا اور میجر جنرل محمد عارف کو ڈی جی اے این ایف تعینات کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…