پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

سیتا وائٹ کے بطن سے پیدا ہونے والی ٹیریان وائٹ عمران خان کی بیٹی ہے، عمران خان ٹیریان کی گارڈین شپ بھی لے چکے ،وزیراعظم عمران خان نئی مشکل میں پھنس گئے،بڑا حکم جاری

datetime 18  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) تفصیلات کے مطابق جسٹس شاہد وحید نے وزیر اعظم کے مدمقابل امیدوار عبدالوہاب بلوچ کی انتخابی عذرداری پر سماعت کی۔ وزیراعظم کی جانب سے بابر اعوان اور شاہد نسیم گوندل نے وکالت نامہ جمع کرایا۔ درخواستگزار کی جانب سے وکیل مبین قاضی نے دلائل دیئے درخواستگزار نے موقف اختیار کیا کہ انتخابی عذداری میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی اور ان کے انتخابات لڑنے پر اعتراضات اٹھائے گئے۔ عمران خان نے اپنے کاغذات نامزدگی میں اپنے بچوں کے

بارے میں تمام معلومات فراہم نہیں کی، سیتا وائٹ کے بطن سے پیدا ہونے والی ٹیریان وائٹ عمران خان کی بیٹی ہے، عمران خان ٹرائن کی گارڈین شپ لے چکے ہیں، بین الاقوامی میڈیا بھی انہیں باپ قرار دے چکا ہے۔ عمران خان پوری قوم کے سامنے جھوٹ بول کر صادق اور امین نہیں رہے۔اور انہوں نے الیکشن ایکٹ 2017 پر عملدرآمد نہیں کیا درخواست گزار نے استدعا کی کہ عمران خان کے انتخاب کو کالعدم قرار دیا جائے اور حلقہ این اے 95 میں دوبارہ انتخاب کرانے کا حکم دیا جائے۔



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…