پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

سعد رفیق کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کونسی خطرناک بیماری میں مبتلا ہو گئے۔۔۔ ہسپتال سے تشویشناک خبر آگئی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی و سابق وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کو طبیعت ناساز ہونے پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا جہاں انکے ضروری ٹیسٹ کیے گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ خواجہ سلمان رفیق کو دل کی دھڑکن تیز ہونے پر

ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی گئی۔ ڈاکٹرز کے مطابق رکن پنجاب اسمبلی کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے اور دل کی دھڑکن بھی کنٹرول ہے ،اگر ان کی رپورٹس مثبت آ جاتی ہیں تو انہیں ڈسچارج کر دیا جائے گا۔ خواجہ سعد رفیق نے بھی ہسپتال میں انکی عیادت کی۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…