پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

تبدیلی اب خواجہ آصف کو نہیں چھوڑے گی، خواجہ آصف کے خلاف کیا کام ہونے جا رہا ہے؟جاوید چوہدری نے بریکنگ نیوز دیدی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب خواجہ آصف کے خلاف کونسا کیس بنانا چاہتا ہے، میرے خیال سے خواجہ آصف کے خلاف نندی پور کا کیس کھل رہا ہے، گزشتہ روز اسمبلی اجلاس میں شہباز شریف کے انکشاف کے بعد معروف صحافی جاوید چوہدری اندر کی ساری کہانی سامنے لے آئے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی، تجزیہ کار اور کالم نگار جاوید چوہدری کا کہنا تھا

کہ نیب خواجہ آصف کے خلاف کونسا کیس بنانا چاہتا ہے، میرے خیال سے خواجہ آصف کے خلاف نندی پور کا کیس کھل رہا ہے۔ نندی پور کے سی او کیپٹن محمود کا تقرر میاں شہباز شریف نے کیا تھا، کیپٹن محمود نے پلانٹ جلدی میں چلا دیا تھا، پلانٹ کی مینٹیننس کا ٹھیکہ بھی اپنی مرضی کی کمپنی کو دیدیا تھا، انہوں نے 35کروڑ کا ڈیزل بیچ کر ریکارڈ کو بھی آگ لگا دی تھی، اس سب میں خواجہ آصف کا کیا قصور ہے؟۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…