جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

جہانگیر ترین کا جادو پھر چل گیا، ضمنی الیکشن میں کامیاب ایم پی اے نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا،پنجاب اسمبلی میں حکومتی ارکان کی تعداد کہاں تک جا پہنچی؟

datetime 18  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی)ضمنی انتخاب میں منتخب ہونے والے آزاد ایم پی اے بلال اصغر وڑائچ بھی کپتان کے کھلاڑی بن گئے، وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کچھ عرصہ آرام کے بعد جہانگیر ترین دوبارہ متحرک ہوگئے اور ضمنی انتخاب میں آزاد منتخب ہو نے والے ایم پی ایز سے رابطے کر لئے۔

اس نتیجے میں ٹوبہ ٹیک سنگھ سے آزاد رکن پنجاب اسمبلی بلال اصغر وڑائچ تحریک انصاف میں شامل ہوگئے ہیں۔بلا ل اصغر وڑائچ نے جہانگیر خان ترین کے ہمراہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور پارٹی میں شمولیت کااعلان کیا۔ آزاد رکن کی تحریک انصاف میں شمولیت کے بعد پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے ارکان کی تعداد 181ہوگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…