جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

نیب نے کتنے کیسوں کی تفتیش مکمل کر لی جبکہ کتنے ریفرنس دائر کئے ایک سالہ کارکردگی کے اعدادوشمار جاری کر دئیے گئے

datetime 17  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک) ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم نے کہا ہے کہ 2017 میں نیب لاہور کی کارکردگی میں ریکارڈ اضافہ ہوا‘ 2017 میں 125کیسوں کی تفتیش مکمل جبکہ 80 ریفرنس فائل کئے۔ بدھ کو چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نیب آفس کا دورہ کیا ڈی جی نیب شہزاد سلیم نے نیب لاہور

کی کارکردگی پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ 2017 میں نیب لاہور کی کارکردگی میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔ نیب لاہور نے 2017 میں 6ارب سے زائد کی ریکوری کی ہے۔ 2017 میں 404 گرفتاریاں کیں 285انکوائریاں مکمل کیں ۔ میں 125کیسوں کی تفتیش مکمل جبکہ 80 ریفرنس فائل کئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…