پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

کلثوم نواز کا آج چہلم ،کون لوگ شرکت نہیں کرسکیں گے ؟اہم اعلان کردیاگیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کی مرحومہ اہلیہ بیگم کلثوم نوازکا چہلم آج  رائے ونڈ جاتی امراء میں ہوگا، تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد و سابق وزیراعطم میاں نواز شریف کی مرحومہ اہلیہ بیگم کلثوم نواز

کی رسم چہلم آج  ہو گی، کلثوم نواز کی چہلم لاہور کے رائے ونڈ جاتی امراء میں ہو گی جس میں شریف خاندان کے قریبی افراد شرکت کریں گے، اس موقع پر قرآن خانی محفل نعت ہو گی، چہلم میں عام افراد کو دعوت نہیں دی جائیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…