اسلام آباد(نیوز ڈیسک) برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو میں جرائم کے بڑھتے واقعات کے خلاف شہری مشتعل ہوگئے ، مظاہرین نے بسوں کو آگ لگا دی۔ ریوڈی جنیرو میں منشیات سمگلرز اور پولیس کے درمیان فائرنگ سے دو عام شہری بھی ہلاک ہوگئے۔ واقعے کے بعد شہر میں مظاہرے پھوٹ پڑے۔ مشتعل مظاہرین نے مسافروں کو اتار کر دو بسوں کو آگ لگا دی۔ ایک ہفتے کے دوران مظاہرین پانچ بسوں کو جلا چکے ہیں۔
ریوڈی جنیرو :جرائم کی شرح میں اضافے کیخلاف احتجاج ، دوافرادہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بھارتی روپے کی قدر میں تاریخی کمی کے سامنے مودی کا بیانیہ زمیں بوس



















































