پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

( ن) لیگ قومی اسمبلی کی نشستوں پر سب سے زیادہ ووٹ لینے والی جماعت بن گئی،مجموعی طورپرکتنے ووٹ حاصل کئے؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آئی این پی ) ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ( ن) قومی اسمبلی کی نشستوں پر سب سے زیادہ ووٹ لینے والی جماعت بن گئی، (ن) نے ضمنی انتخابات میں 4لاکھ 84ہزار 192ووٹ حاصل کئے جبکہ تحریک انصاف 4لاکھ 79ہزار 587ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہی ۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے ضمنی انتخابات میں 4لاکھ 84ہزار 192ووٹ حاصل کئے جبکہ تحریک انصاف

نے 4لاکھ 79ہزار 587ووٹ حاصل کئے ،مسلم لیگ( ق) نے ایک لاکھ 66ہزار ووٹ سے ووٹ حاصل کئے ، متحدہ مجلس عمل نے قومی سمبلی کی نشستوں پر 31ہزار سے زائد ووٹ لئے ،پیپلز پارٹی نے مجموعی طور پر 33ہزار 749ووٹ حاصل کئے، ایم کیو ایم پاکستان نے قومی اسمبلی کی نشستوں پر 15ہزار 434ووٹ حاصل کئے، پی ایس پی کو قومی سمبلی کی نشستوں پر 1009ووٹ ملے ۔



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…