اسلام آبا(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست جنوبی کیلیفورنیا کے پہاڑی علاقے میں ایک بار پھر برفباری اور بارش سے نظام زندگی مفلوج ہو گیا ، سائیکل ریس کو دوسرے شہر منتقل کر دیا گیا ، پہاڑی علاقے بگ بیئر لیک میں مئی کو موسم بہار اور ہلکی گرمی کا مہینہ کہا جاتا ہے لیکن برفباری اور بارش نے شہر کے باسیوں کو حیران کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق تین سے چھ انچ برفباری کا امکان ہے۔ گزشتہ ہفتے بھی جنوبی کیلیفورنیا میں بے موسم کی برفباری ہوئی تھی۔ برف اور بارش کے باعث ایمجن ٹور آف کیلیفورنیا سائیکل ریس کو سانتا کلاریٹا منتقل کرنا پڑا۔ سائیکل ریس گزشتہ دس برس سے بگ بیئر لیک میں منعقد کیا جاتا رہا ہے ۔
کیلیفورنیا میں شدید برفباری ، نظام زندگی مفلوج
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)
-
دنیا کے طاقتور اور کمزور پاسپورٹس کی فہرست جاری، سنگاپور کا پہلا نمبر، پاکستان کی حیرت انگیز پوزیشن
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا
-
بہت جلد پٹرول قیمتوں میں کمی کا عندیہ
-
جمائمہ کے ’دوسرے شوہر کیمرون ‘کون ہیں؟ دونوں کی ملاقات کیسےہوئی؟ اہم تفصیلات منظرعام پر
-
راولپنڈی،ہوٹل میں متعدد بار زیادتی کے بعد خاتون حاملہ، پیدا ہونے والی بچی بھی چھین لی گئی
-
چودھری پرویز الہٰی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر بول پڑے
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا نوٹیفکیشن جاری
-
ٹرمپ نے اپنی اور کابینہ ممبرز کی نیم برہنہ تصویر پوسٹ کردی
-
اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
راولپنڈی،خاتون سے زیادتی کرنے اور نومولود بچی کو اغوا کرنے والا ہوٹل منیجر گرفتار، بچی بازیاب
-
اسلام آباد سے اغوا نوجوان کی تشدد زدہ لاش صوابی سے برآمد



















































