پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

یہ کام عوام کی کمر توڑ کر رکھ دے گا،مہنگائی کا طوفان آئے گا، حکومت ایسا کیا کرنے والی ہے؟سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے عوام کو خبردار کردیا، خوفناک انتباہ

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)یہ کام عوام کی کمر توڑ کر رکھ دے گا،مہنگائی کا طوفان آئے گا، حکومت ایسا کیا کرنے والی ہے؟سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے عوام کو خبردار کردیا، خوفناک انتباہ،سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ چار روپے یونٹ کا بوجھ عوام کی کمر توڑ کر رکھ دے گا،مہنگائی کا طوفان آئے گا۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے سابق وزیر خزانہ

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پی ٹی آئی خسارہ کم کرنے کی بجائے اس کا بوجھ عوام پر ڈال رہی ہے۔ یہ پی ٹی آئی کا وطیرہ بن گیا ہے کہ جو چیز مہنگی کرنی ہو اس کا جواز پچھلی حکومت پر جھوٹے الزامات لگا کر پیدا کیا جاتا ہے۔انہوں نے فواد چوہدری کی بجلی کی قیمتیں بڑھانے کے عندیے کے جواب میں ردعمل دیتے ہوئے کہا ن لیگ کی حکومت پاور سیکٹر کا 10 سے بارہ ارب روپے کا خسارہ خود برداشت کرتی تھی۔



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…