پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

خوشحال ایکسپریس نے رکشے کو روند ڈالا،بچوں، خواتین سمیت کتنے افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے؟جائے وقوعہ پر رقت آمیز مناظر

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018 |

تنگوانی(این این آئی)صوبہ سندھ کی تحصیل تنگوانی میں خوشحال خان خٹک ایکسپریس اور رکشہ میں تصادم ہوا ہے۔ جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق جبکہ تین شدید زخمی ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق تنگوانی میں شریف بجارانی لاڑو میں خوشحال خان خٹک

ایکسپریس نے رکشہ کو ٹکر مار دی ہے۔ حادثے کے نتیجے میں9 افراد جاں بحق جبکہ تین شدید زخمی ہو گئے ہیں۔جاں بحق ہونے والوں میں 3خواتین،2مرد اور 3بچے بھی شامل ہیں۔ واقعے کے بعد لوگ اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…