جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

اسلام آباد پولیس نے معروف ہاؤسنگ سکیم میں میں دو شیزہ سے زیادتی کے مرتکب3 ملزمان گرفتار کر لئے، افسوسناک انکشافات

datetime 15  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی )اسلام آباد پولیس نے تھانہ لوہی بھیر کے علاقے میں واقع معروف ہاؤسنگ سکیم میں 22 سالہ دو شیزہ کی عزت لوٹنے والے تین ملزمان گرفتار کر لئے۔ایس ایس پی سید محمد امین بخاری کی ہدایت پر تھانہ لوہی بھیر پولیس نے 48 گھنٹوں کے دوران ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق 12 اکتوبر کو تھانہ لوہی بھیر کے علاقے نیول اینکریج کے قریب 22 سالہ دوشیزہ کو نامعلوم ملزمان کی طرف سے گن پوائنٹ پر جنگل میں

لے جا کر اس کی عزت لوٹنے کے واقعہ کا پیش آیا۔ ایس ایس پی سید امین بخاری نے واقعہ کانوٹس لیا اور پولیس کو ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کر کے ملزمان کو گرفتار کرنے کی ہدایت کی جس پر تھانہ لوہی بھیر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوشیزہ کی عزت لوٹنے والے تین ملزمان کو ٹریس کر کے انہیں گرفتار کیا۔ گرفتار ملزمان میں عمران۔عمر اور اویس شامل ہیں۔دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…