کرک(آئی این پی)کرک میں جمعیت علماء اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن کے قافلے میں شامل پولیس گاڑی بس سے ٹکرا گئی، 3 پولیس اہلکار اور بس کے 7 مسافر زخمی ہو گئے،مولانا فضل الرحمن کی گاڑی بس کے نیچے آنے سے بال بال بچ گئی ، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو کرک ہسپتال منتقل کردیاگیا۔پیر کو یہ حادثہ کرک کے علاقہ تنگوڑی چوک کے قریب انڈس ہائی وے پر پیش آیا،
مولانا فضل الرحمن کے قافلے میں شامل پولیس گاڑی بس سے ٹکرا گئی، 3 پولیس اہلکار اور بس کے 7 مسافر زخمی ہو گئے، مولانا فضل الرحمن کی گاڑی بس کے نیچے آنے سے بال بال بچ گئی ، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو کرک ہسپتال پہنچا دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام(ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن بنوں سے اسلام آباد واپس آ رہے تھے۔ مولانا فضل الرحمان بنوں میں زاہد اکرم درانی کو کامیابی پر مبارکباد دینے گئے تھے۔ واپسی پر ان کے قافلے میں موجود پولیس گاڑی بس سے ٹکرا کر تباہ ہو گئی جس سے 3 پولیس اہلکاروں سمیت متعدد مسافر زخمی ہو گئے۔مسافر بس پشاور سے کراچی جا رہی تھی۔ مولانا فضل الرحمن کی گاڑی بس کے نیچے آنے سے بال بال بچ گئی۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو کرک ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن بحفاظت اسلام آباد روانہ ہو گئے ۔ کرک میں جمعیت علماء اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن کے قافلے میں شامل پولیس گاڑی بس سے ٹکرا گئی، 3 پولیس اہلکار اور بس کے 7 مسافر زخمی ہو گئے،مولانا فضل الرحمن کی گاڑی بس کے نیچے آنے سے بال بال بچ گئی ، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو کرک ہسپتال منتقل کردیاگیا۔پیر کو یہ حادثہ کرک کے علاقہ تنگوڑی چوک کے قریب انڈس ہائی وے پر پیش آیا، مولانا فضل الرحمن کے قافلے میں شامل پولیس گاڑی بس سے ٹکرا گئی، 3 پولیس اہلکار اور بس کے 7 مسافر زخمی ہو گئے