پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم کے زیر صدارت مشاورتی اجلا س ، ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کی کارکردگی سمیت دیگر امور زیر غور ،اہم فیصلے کرلئے گئے

datetime 15  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہواجس میں ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کی کارکردگی سمیت دیگر امور زیر غور آئے اور اہم فیصلے کئے گئے، عمران خان نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں کسی سطح پر حکومت نے مداخلت نہیں کی۔ پیر کو وزیراعظم عمران خان

کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کی کارکردگی سمیت دیگر امور پر غور کیا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں تمام جماعتوں کیلئے یکساں مواقع موجود تھے۔ حکومت نے ضمنی الیکشن میں کسی سطح پر مداخلت نہیں کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…