پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

نوازشریف نے میری بات پر عمل نہیں کیا لیکن سالک حسین آپ اس پر ضرور عمل کرنا،چودھری شجاعت حسین نے بیٹے کو کیا نصیحت کی؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 15  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے تلہ گنگ میں اپنے صاحبزادے چودھری سالک حسین کی ریکارڈ ووٹوں سے کامیابی پر مبارکباد دینے آنے والوں سے خطاب میں کہا کہ میں سالک حسین کو بھی وہی نصیحت کرنا چاہتا ہوں جو میں

نے نوازشریف کو کی تھی کہ آپ میں کبھی ’’میں‘‘ نہیں آنی چاہئے، دوسرا چاپلوسوں اور منافقین سے ہوشیار رہیں تو آپ ضرور کامیاب ہوں گے۔ انہوں نے سالک حسین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف نے میری کسی بات پر عمل نہیں کیا لیکن سالک حسین آپ اس پر ضرور عمل کرنا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…