پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

کاؤنٹ ڈاؤن شروع، تحریک انصاف حکومت سنبھالنے کے بعد شدید پریشانی کا شکار، کب حکومت سے دستبرداری کا اعلان کیا جانیوالا ہے؟ تشویشناک پیش گوئی کر دی گئی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف حکومت سنبھالنے کے بعد شدید پریشان، مہنگائی کا ایسا طوفان آنے والا ہے جس سے تحریک انصاف کی حکومت کے پاس کوئی راستہ نہیں رہے گا سوائے حکومت سے دستبردار ہونے کا، یہ بات ایک نجی وی چینل کے پروگرام میں پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے گفتگو کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی کے طوفان کے بعد

چھ ماہ کے اندر اندر تحریک انصاف خود اقتدار چھوڑ دے گی۔ واضح رہے کہ ملک میں ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمتی اور سٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کو روزانہ کی بنیاد پر نقصان سے معیشت کمزور ہو رہی ہے اور مہنگائی میں بھی اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اسی حوالے سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں پیپلز پارٹی کے رہنما نے یہ تشویشناک پیش گوئی کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…