پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب اسمبلی سے ضمنی انتخابات میں کامیاب دو ایم پی ایزنے کس اہم سیاسی جماعت میں شمولیت اختیارکرلی؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 15  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) پنجاب سے ضمنی انتخابات میں دو نشستوں پر کامیاب ہونے والے دو ایم پی اے جلد مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرلیں گے، ٹوبہ ٹیک سنگھ سے چوہدری بلال اصغر وڑائچ اور ملتان سے قاسم عباس خان کی مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما حمزہ شہباز سے آئندہ چند روز میں ملاقات ہو گی جس کے بعد وہ باقاعدہ طور پر مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ذرائع کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ سے رکن قومی اسمبلی خالد وڑائچ کی طرف سے صوبائی اسمبلی کی خالی کردہ نشست

پر ضمنی انتخاباتمیں آزاد امیدوار چوہدری بلال اصغر کامیاب ہوئے ہیں جو ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی حمایت سے الیکشن جیتے ہیں،دوسری طرف ملتان کے حلقہ پی پی 22سے قاسم عباس خان جنہوں نے تحریک انصاف کے سہیل احمد نون کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی ہے،قاسم خان بھی آزاد حیثیت سے الیکشن جیتے ہیں تاہم انہیں مسلم لیگ (ن) کی حمایت حاصل تھی، مذکورہ دونوں نو منتخب ارکان صوبائی اسمبلی جلد مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…