جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

سعودی صحافی کی گمشدگی پر ترکی اور سعودی عرب کے تعلقات کشیدہ،پاکستان کا باضابطہ ردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے سعودی صحافی عدنان خشوگی کے لاپتہ کے معاملہ پر کہا ہے کہ ہمیں معلوم ہے ٗمعاملے کی تحقیقات جاری ہیں ٗبہتر ہے نتائج کا انتظار کیا جائے ٗپاکستان کے سعودی عرب اور ترکی دونوں ے ساتھ قریبی برادرانہ تعلقات قائم ہیں، امید ہے دونوں برادر ممالک معاملے کو مل کر حل کریں گے۔پیر کو یہاں جاری بیان میں ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے میڈیا کی جانب سے سعودی صحافی کی گمشدگی

سے متعلق سوال پر بتایا کہ ہمیں معلوم ہے کہ اس معاملے پرتحقیقات ہو رہی ہے اور یہ بات مناسب ہوگی کہ اس ضمن میں ہونے والی تحقیقات کا انتظارکیا جائے۔ ترجمان نے اس معاملے میں سعودی عرب اور ترکی مشترکہ کوششوں کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے سعودی عرب اور ترکی دونوں کے ساتھ قریبی برادرانہ تعلقات قائم ہیں، پاکستان کو امید ہے کہ دونوں برادر ممالک اس معاملے کو مل کر حل کریں گے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…