پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی ایک بار پھر اُڑان، مزید مہنگا ہو گیا، قیمت کو فوری طور پر کنٹرول نہ کیا گیا تو کیا ہو گا؟ ماہرین معیشت نے خوفناک انتباہ کر دیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستانی کرنسی کی قدر میں ڈالر کے مقابلے میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، آج ایک بار پھر مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا، رپورٹ کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 32 پیسے مہنگا ہونے کہ بعد 133 روپے 25 پیسے

کی سطح پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے 50 پیسے اضافہ ہوا، جس کے بعد عام عوام کے لیے ڈالر 133 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔ معاشی ماہرین کا اس حوالے سے کہا ہے کہ ڈالر کی تیزی سے بڑھتی ہوئی قیمت پاکستانی معیشت کے استحکام کے لیے بہت خطرناک ہے، معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ڈالر کی قیمت کو فوری طور پر کنٹرول نہ کیا گیا تو آنے والے دنوں میں ملک میں مہنگائی کا نیا سیلاب آنے کا خطرہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…