منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ماڈل ایان علی کےخلاف ایک اور مقدمہ درج کرنے کی درخواست سماعت کیلئے منظور

datetime 16  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بینکنگ کورٹ نے ایان علی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرنے کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔راولپنڈی کی بینکنگ کورٹ کے ڈیوٹی مجسٹریٹ صابر سلطان نے کسٹم انٹیلی جنس حکام کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی، سماعت کے دوران کسٹم حکام کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ سپر ماڈل کرنسی اسمگلنگ میں نہیں بلکہ منی لانڈرنگ میں ملوث ہے اور اس معاملے میں ایک منظم گروہ ملوث ہے، معاملے کی از سر نو تفتیش کے لیے ان کے خلاف نیا مقدمہ درج کرنے کی اجازت دی جائے۔عدالت نے کسٹم حکام کی درخواست کو سماعت کے لئے منظورکرتے ہوئے ماڈل ایان علی کو 25مئی کو طلب کرلیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…