اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کو درپیش مالی مشکلات کی وجہ سی پیک کا قرضہ نہیں چین نے ایک بار پھر دوستی کا حق ادا کر دیا،پاکستان کیلئے ایسا اعلان کر دیا کہ جان کر عمران خان کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2018 |

بیجنگ (نیوز ڈیسک ) چین نے کہا ہے کہ سی پیک کا قرضہ پاکستان کو درپیش مالیاتی مشکلات کی بنیادی وجہ نہیں،پاکستان کے قرضوں میں سی پیک کا تناسب بہت کم ہے، چین پاکستان کے ساتھ سی پیک کو توسیع دینے کے لیے مشترکہ کوشش کرنے کا خواہاں ہے۔  چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کھانگ نے بیجنگ میں ایک رسمی

کانفرنس میں کہا کہ  پاکستان کے قرضوں میں سی پیک کا تناسب بہت کم ہے اور پاکستان کی مالیاتی مشکلات کی وجہ بھی نہیں۔لو کھانگ نے کہا کہ چین پاکستان کے ساتھ سی پیک کو توسیع دینے کے لیے مشترکہ کوشش کرنے کا خواہاں ہے تاکہ پاکستان کی خود پر انحصار اور ترقیاتی صلاحیت کو مضبوط بنایا جاسکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…