پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

کیا ایم کیو ایم کی حکومت سے چھٹی ہونیوالی ہے؟ ضمنی الیکشن کے بعد قومی اسمبلی میں حکومتی اتحادی جماعت کی اہمیت کم ہوتے ہی پی ٹی آئی نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2018 |

کراچی (نیوز ڈیسک)ضمنی الیکشن کے بعد قومی اسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ کی اہمیت کم ہوگئی۔ متحدہ کی قومی اسمبلی میں 6نشستیں تھیں اور اس نے عمران خان کی حمایت کی تھی۔ تاہم ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو4 اور اس کی اتحادی جماعت (ق) لیگ کو 2نشستیں ملی ہیں۔ اس طرح انہیں 6نشستیں مل گئی ہیں۔ اس کے علاوہ قومی اسمبلی

کے حلقے247 میں 21 اکتوبر کو الیکشن ہوں جس میں پی ٹی آئی کی کامیابی یقینی ہے۔ اس نشست پر ڈاکٹر عارف علوی کامیاب ہوئے تھے۔ اور صدارتی انتخابات سے قبل یہ نشست چھوڑ دی تھی۔ اس طرح 7نشستیں ہوجائینگی تاہم پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کو حکومت سے نہیں نکالیں گے اور ہم کسی بلیک میلنگ میں بھی نہیں آئینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…