جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

لینڈ مافیاسرغنہ منشا بم گرفتاری دینے کیلئے سپریم کورٹ پہنچ گیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لینڈ مافیا کا مفرورسرغنہ منشا بم سپریم کورٹ میں پیش، چیف جسٹس کے چیمبر میں جا کر خود کو عدالت کے حوالے کرنےکا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے مشہور لینڈ مافیا کا مفرور سرغنہ منشا بم سپریم کورٹ میں پیش ہو گیا اور اس نے چیف جسٹس کے چیمبر میں جا کر خود کو عدالت کے حوالے کرنے کا اعلان کیا۔ منشا بم

آج سپریم کورٹ میں پیش ہوا اور چیف جسٹس کے چیمبر میں جا کر خود کو عدالت کے حوالے کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں پولیس سے چھُپ کر چیف جسٹس سے ملاقات کے لیے آیا ہوں، اگر چیف جسٹس نہ ملے تو میں انتظار کروں گا۔منشا بم نے کہا کہ میرے خلاف سیاسی مقدمات بنائے گئے ہیں۔ میں ایک خاندانی بندہ ہوں اور میں نے کسی کی زمین پر قبضہ نہیں کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…