پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

حکومت کا دنیا بھر میں را کے خلاف سفارتی مہم چلانے کا فیصلہ

datetime 16  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے را کے خلاف دنیا بھر میں سفارتی سطح پر مہم چلانے کا فیصلہ کرلیا ہے ، اقوام متحدہ سمیت تمام بڑے ممالک کو بھارتی ایجنسی کے ملوث ہونے کے ثبوت پیش کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اقوام متحدہ سمیت تمام بڑے ممالک میں اپنے سفارت کاروں کے ذریعے پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں انڈین ایجنسی را کے ملوث ہونے کے ثبوت پیش کیے جائیں گے ، بھارت میں دہشتگردی کے لیے بنائے گئے تربیتی کیمپ اور دہشتگردوں کو “را” کی سپورٹ کے بارے میں بھی شواہد دئیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں مکمل ثبوت پہلے ہی اقوام متحدہ کے سیکرٹری کو پاکستان آمد کے موقع پر دئیے جا چکے ہیں۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…