جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کی کفایت شعاری مہم!وزیراعظم ہاؤس کی مزید کتنی گاڑیاں نیلام کرنیکا اعلان کردیا گیا؟

datetime 15  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن)کفایت شعاری مہم کے تحت وزیراعظم ہاؤس کی مزید 49گاڑیاں نیلام کی جائیں گی،دوسرے مرحلے میں گاڑیوں کی نیلامی 17اکتوبرکوہوگی،نیلامی کیلئے 2بم پروف گاڑیاں بھی رکھی گئی ہیں۔ایڈمنسٹریٹرپی ایم ہا ؤس کا کہنا ہے کہ کفایت شعاری مہم کے تحت

وزیراعظم ہاؤس کی مزید 49گاڑیاں نیلام کی جائیں گی،دوسرے مرحلے میں گاڑیوں کی نیلامی 17اکتوبرکوہوگی،نیلامی کیلئے 2بم پروف گاڑیاں بھی رکھی گئی ہیں۔ایڈمنسٹریٹرپی ایم ہاؤس نے کہا کہ خریدارکلگاڑیوں کامعائنہ کرسکتے ہیں،گاڑیاں نیلام کرنے کی نگرانی ایف بی آرکریگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…