منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

عوام بجلی بم کیلئے تیار ہو جائیں۔۔ فی یونٹ قیمت میں کتنا اضافہ ہونے جا رہا ہے؟جان کر آپ کے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بجلی کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ ای سی سی کے اجلاس میں کیا جائے گا‘ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 75 پیسے اضافے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمت میں تین روپے پچھتر پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ آج (منگل) کو ای سی سی کے اجلاس میں کیا جائے گا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین سے 400ارب روپے تک ماہانہ اضافی وصول کئے جائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…