پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

حلقہ پی پی 163 ،پی ایم ایل (ن) کے ملک سیف الموک کھوکھر اور تحریک انصاف کے محمد منشاء سندھو کا مقابلہ، مکمل نتیجہ جاری

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ملک سیف الموک کھوکھر نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 163 سے 28ہزار 589ووٹ لے کر کامیابی حاصل کرلی۔ اتوار کو منعقد ہونے والے ضمنی انتخابات کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ملک سیف الموک کھوکھر نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 163 سے 28ہزار 589ووٹ لے کر کامیابی حاصل کرلی جبکہ ان کے مد مقابل پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار محمد منشاء سندھو 23ہزار 149ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…