پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

حلقہ این اے 56 ،حلقہ این اے 63 کے نتائج بھی مکمل، کون جیتا؟ تحریک انصاف یا ن لیگ؟تفصیلات جاری

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018 |

اٹک (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ملک سہیل خان قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 56 (اٹک 2-) سے 1لاکھ 25 ہزار 665 ووٹ لے کرکامیاب ہو گئے ۔ اتوار کو منعقد ہونے والے ضمنی انتخابات کے غیر سرکاری و حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ملک سہیل خان قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 56 (اٹک 2-)

سے 1لاکھ 25 ہزار 665 ووٹ لے کرکامیاب ہو گئے جب کہ ان کے مقابلے میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار خرم علی89 ہزار 709 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ۔2018کے عام انتخا بات میں اس نشست پر پی ٹی آ ئی کے امیدوار طا ہر صا دق نے کا میا بی حا صل کی تھیدریں اثناء پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار منصور حیات خان قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 63راولپنڈی 7-سے 64ہزار 42ووٹس حاصل کرکے کامیاب ہوگئے۔ اتوار کو منتعقد ہونے والے ضمنی انتخابات کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار منصور حیات خان قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 63راولپنڈی 7-سے 64ہزار 42ووٹس حاصل کرکے کامیاب ہوگئے۔ ان کے مقابلے میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار عقیل ملک 40ہزار 880ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ملک سہیل خان قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 56 (اٹک 2-) سے 1لاکھ 25 ہزار 665 ووٹ لے کرکامیاب ہو گئے ۔ اتوار کو منعقد ہونے والے ضمنی انتخابات کے غیر سرکاری و حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ملک سہیل خان قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 56 (اٹک 2-) سے سے 1لاکھ 25 ہزار 665 ووٹ لے کرکامیاب ہو گئے جب کہ ان کے مقابلے میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار خرم علی89 ہزار 709 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…