پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

ضمنی انتخاب، وزیراعظم عمران خان کی این اے 35 بنوں سے خالی کردہ نشست کا نتیجہ ایسا نکلے گا؟ کسی نے سوچا تک نہ ہو گا، بڑا سرپرائز

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنوں (مانیٹرنگ ڈیسک) این اے 35 بنوں کا اہم حلقہ جہاں سے وزیراعظم عمران خان نے کامیابی حاصل کی تھی لیکن انہوں نے اپنے آبائی حلقے میانوالی کی نشست رکھی اور دیگر نشستیں انہوں نے چھوڑ دی تھیں، غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق حلقہ این اے 35 بنوں میں ایم ایم اے کے امیدوار

زاہد اکرم درانی 21 ہزار 916 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ ان کے مد مقابل تحریک انصاف کے امیداور مولانا نسیم علی شاہ 13 ہزار 848 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔ اس طرح یہاں پر ایم ایم اے کی پوزیشن مضبوط نظر آ رہی ہے اور تحریک انصاف شکست کھاتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…