پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 56 اٹک میں بڑا اپ سیٹ، اہم سیاسی شخصیت بھاری اکثریت سے کامیاب‎

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018 |

اٹک (مانیٹرنگ ڈیسک) ضمنی انتخاب میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوا ، اس دوران قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 56 اٹک کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سہیل خان کمڑیال ایک لاکھ 665

ووٹ لے کر کامیاب ٹھہرے جبکہ ان کے مدمقابل تحریک انصاف کے خرم علی 89 ہزار 709 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ واضح رہے کہ اس حلقے سے تحریک انصاف کے غلام سرور خان جیتے تھے ، یہ نشست دوبارہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے واپس حاصل کر لی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…