بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے قومی اسمبلی کے اہم حلقے میں فتح حاصل کر لی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پولنگ کا وقت جب ختم ہوا تو اس کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوا اس دوران قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 124 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ شروع ہوا، پاکستان مسلم لیگ (ن) نے غیر حتمی اس اہم حلقے میں فتح حاصل کر لی ہے، اس حلقے میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا مقابلہ تحریک انصاف

کے امیدوار غلام محی الدین سے تھا، اس مقابلے میں غیر حتمی نتائج کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے 62 ہزار 94 ووٹ لئے اور تحریک انصاف کے امیدوار غلام محی الدین 25 ہزار 45 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے، اس طرح قومی اسمبلی کی یہ نشست شاہد خاقان عباسی نے تقریباً 45 ہزار کی برتری سے جیت لی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…