جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن کو ملک بھر میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے دوران کل کتنی شکایات موصول ہوئیں؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن کو ملک بھر میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے دوران کل 24 شکایات موصول ہوئیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب سے سب سے زیادہ 19 شکایات موصول ہوئیں جبکہ خیبرپختونخوا سے دو شکایات موصول ہوئیں، سندھ اور

بلوچستان سے الیکشن کمیشن کو ضمنی انتخابات کے دوران بد انتظامی سمیت کسی قسم کی کوئی شکایات موصول نہیں ہوئی۔ سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے تین شکایات موصول ہوئیں۔ الیکشن کمیشن نے ان شکایات کے فوری حل کیلئے متعلقہ ریٹرننگ آفیسر کو آگاہ کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…