پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

ضمنی الیکشن کے دوران سیاسی حریفوں (ن) لیگ اور پی ٹی آئی کارکنوں نے بھائی چارے کی مثال قائم کر دی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی )ضمنی انتخابات میں سیاسی حریفوں مسلم لیگ(ن) اور تحریک انصاف کے کارکنوں نے بھائی چارے کی مثال قائم کر دی ۔ مختلف مقامات پر پی ٹی آئی اور لیگی کارکنوں کے درمیان نوک جھونک اور توں تکرار بھی دیکھی گئی تاہم ایک پولنگ اسٹیشن کے باہر بنائے گئے کیمپوں میں کارکنوں نے بھائی چارے کی مثال

بھی قائم کی ۔ تحریک انصاف کے کارکن (ن) لیگ کے کیمپ پر کھانا اور جوسز کے ڈبے لے کر پہنچ گئے ۔ پی ٹی آئی کے کارکنوں کا کہنا تھاکہ مسلم لیگ (ن) والوں نے ناشتہ کروایا تو ہم کھانا لے کر پہنچ گئے ہیں ۔انتخابات ایک دن کے لئے ہوتا ہے اور ہم اسے فیسٹیول کے طور پر مناتے ہیں، نظریات سب کے الگ ہیں لیکن ہمارے دل یکجا ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…