لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت 212روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 146روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈے 112روپے فی درجن فروخت ہوئے۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint